Love Romantic Poetry In Urdu
تم کسی کے لئے کچھ بھی رہو لیکن میرے لئے”
“میری زندگی میری جان ہو تم
اس قدر چاہت ہے اس کی
جیسے دنیا کا آخری شخص ہے وہ
محبت کبھی خاص لوگوں سے نہیں ہوتی
جن سے ہوتی ہے وہی خاص بن جاتے ہیں
جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا اپنا مذہب
ایسا ہی کچھ عقیدہ رکھتے ہیں ہم تیرے لئے
Urdu Love Poetry
ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا مل
کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے
یہ عشق محبت ٹھیک ہے مگر
تم تو جان بنتے جا رہے ہو
سانس لینے سے سانس دینے تک
جِتنے لمحے ہیں سب تمہارے ہیں
کون سی بات ہے تم میں ایسی
اتنے اچھے کیوں لگتے ہو
Romantic Urdu Poetry
پانی دریا میں ھو یا آنکھوں میں
.گہرائی اور راز دونوں میں ھوتے ہیــــں
اک عمر بیت چلی ہے تجھے چاہتے ہوئے
تو آج بھی بے خبر ہے کل کی طرح
تو رنگت ہے میرے چہرے کی
تو جتنا میسر ہو گی میں نکھرتا جاؤں گا
Love Poetry In Urdu Text
اپنے دل سے نکالو تو مانوں
یوں چھوڑ جانا تو کوئی کمال نہیں
آپ ہماری خوشی ہمارا جہاں
آپ کو سوچے بنا ہمارا گزارا کہاں
جس گھڑی تم سے بات ہوتی ہے
وہی گھڑی میری کائنات ہوتی ہے!
مرے تو لاکھوں ہونگے تجھ پر
میں تو تیرے ساتھ جینا چاہتا ہوں
Romantic Poetry In Urdu Text
کتنے مجبور ہیں ہم محبّت کے ہاتھوں
نہ تجھے پانے کی اوکات نہ تجھے بھول جانے کا حوصلہ
ایک وعدہ کرو اب ہم سے نہ بچھڑو گے کبھی
ناز ہم سارے اٹھا لیں گے تم آؤ تو سہی
آج پھر تم پے پیا ر آیا ہے
بے حد اور بے شمار آیا ہے
ہم جس میں بس رہے ہیں
وہ دنیا تم ہی تو ہو
Urdu Romantic Poetry 2 Line
روز خواب میں آتے ہیں وہ گلے ملنے
میں جو سوتا ہوں تو جاگ اٹھتی ہے قسمت میری
ایک وعدہ کرو اب ہم سے نہ بچھڑو گے کبھی
ناز ہم سارے اٹھا لیں گے تم آؤ تو سہی
بس اک تم پہ ختم ہو جاتا ہے
میرا غصہ بھی میرا پیار بھی
تیرے چہرے کے نقش ایسے ہیں
نظر اُ ٹھاتا ہوں بھٹک جا تا ہوں
Best Urdu Romantic Poetry
آؤ گلے مل کر یہ دیکھیں
اب ہم میں کتنی دُوری ہے
حاصل کرنا کمال نہیں
دل کے پاس رکھنا کمال ہے۔
تیری چاہت کا اتنا سا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالو تو باقی کچھ نہیں بچتا
مُسکرا کے خطاب کرتے ہو
عادتیں کیوں خراب کرتے ہو
Love Urdu Best Poetry
صدقے جاؤں ایسی محبت کے
جس کے بعد کسی اور کی طلب نہیں رہتی
تم محبت کو کھیل کہتے ہو
ہم نے برباد زندگی کر لی
زندگی جب عذاب ہوتی ہے
عاشقی کامیاب ہوتی ہے
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے
New Urdu Poetry Love
مجھے تیر اساتھ زندگی بھر نہیں چاہئے بلکہ
جب تک تو ساتھ ہے تب تک زندگی چاہیے ۔
نبھا سکو تو چلنا محبت کی راہ پر
ورنہ کسی کی زندگی برباد مت کرنا
نہیں ہے اب کوئی جستجو اس دل میں اے صنم
میری پہلی اور آخری آرزو بس تم ہو
یوں نہ مسکرایا کرو۔۔۔ لبوں کی شان جاتی ہے۔۔۔۔۔
تمہارے ہونٹ ہِلتے ہیں۔۔۔۔ہماری جان جاتی ہے۔۔۔۔
Love Poetry In Urdu Copy Paste
اور میری زندگی کا تجھ سے
زیادہ خوبصورت حصہ ہے ہی نہیں
واپس لوٹ آیا ہے ہواؤں کا رُخ موڑنے والا
دل میں پھر اتر رہا ہے دل توڑنے والا
بس چند ہی راتیں میرے جیون کی کٹھن ہیں
جیسے کہ یہ رات ، وہ رات ، ہر رات وغیرہ
Love / Romantic Poetry
لب پہ ہیں قہقہے کسی ناکام ضبط کے
دل میں بھرا ہوا ہے قیامت کا اک ملال
وہ میرے کال اٹھائے تو میں بتاؤں اسے
کہ تیرے بعد طبیعی خراب رہتے ہے
مکمل نہ سہی ادھورا ہی رہنے دو
یہ عشق ہے کوئی مقصد تو نہیں
محبت کا احساس تو ہم دونوں کو ہوا تھا
فرق صرف اتنا تھا کہ اس نے کیا تھا اور مجھے ہوا تھا
2 Line Urdu Poetry Romantic
اور تم مجھے ملی خدا کی وہ نعمت ہو
جس کا جتنا شکر ادا کرؤں کم ہے
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دو
کچھ چیزیں ایک ساتھ اچھی لگتی ہیں
جیسے کہ ____ آپ اور میں
تمہیں دیکھ کر یقین ہوتا ہے
دنیا واقعی ہی پیاری ہے
Urdu Poetry
عادتیں بگڑتی جارہی ہیں میری
وہ کھڑوس ہر خواہش پوری کرتا ہے میری
جس طرح کا سوچو گے اسی طرح ملیں گے ہم
گناہ گار بھی کمال کے ہیں اور پارساؤں کے امام بھی
کیا کہا تیرا جرم بتاؤں ؟
دیکھو ! ہم سو نہیں پاتے
خوف سے یوں نہ آنکھیں بند کرو
چومنے سے کوئی نہیں مرتا
Romantic Poetry
اٹھ اٹھ کر دیکھیں گے لوگ
ہم بیٹھ جائیں گر برابر میں تمہارے
مت پوچھ وجہ
بس تم پسند ہو بے وجہ
ایک بار الجھنا ہے تم سے
بہت کچھ سلجھانے کے لیے